the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سماج وادی پارٹی میں ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو کے درمیان مفاہمت سے خوش ریاستی وزیر محمد اعظم خان نے کہا کہ ان کے دونوں ہاتھوں میں لڈو ہیں۔اعظم خان نے کہا کہ اکھلیش بھی ہمارے اور نیتا جی بھی ہمارے ہیں۔ رام پور میں بدھ کو ایس پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ باتیں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی، پگڈنڈی اور تعلقات، سبھی بچ گئے، اس میں ہم نے پل کا کام کیا۔ ہمیشہ اتحاد کی کوشش کی۔ ایس پی کارکنان پارٹی میں جاری گھمسان سے پریشان تھے۔ ہماری اور آپ کی دعائیں کام آئیں



اور معاملہ حل گیا۔اعظم خان نے کہا کہ ہم پارٹی بنانے والوں میں سے ہیں، جب تک دنیا رہے گی، سماجوادی سوچ زندہ رہے گی، وزیر اعلی اکھلیش یادو ہمیں بہت عزیز ہیں، نیتا جی سے بھی میرے رشتے اچھے ہیں۔کابینی وزیر نے کہا کہ رام پور میں ہم نے اچھے دن دئے، لیکن جن لوگوں نے اس کا وعدہ کیا تھا، وہ تو علاقہ میں نظر تک نہیں آتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے نوابوں سے میڈیکل کالج کے لئے خاص باغ مانگا تھا، لیکن انہوں نے نہیں دیا، پھر بھی، میڈیکل کالج بنا اور کافی بڑے علاقہ میں بنا ، جو انتہائی خوبصورت بھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.